سورة التين
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
وَٱلتِّينِ وَٱلزَّيْتُونِ
قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی
وَطُورِ سِينِينَ
اور طور سِینِین
کی
وَهَٰذَا ٱلْبَلَدِ ٱلْأَمِينِ
ور اس امن والے شہر کی
لَقَدْ خَلَقْنَا ٱلْإِنسَٰنَ فِىٓ أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ
یقیناً ہم نے انسان کو بہترین صورت میں پیدا کیا
ثُمَّ رَدَدْنَٰهُ أَسْفَلَ سَٰفِلِينَ
پھر اسے نیچوں سے نیچا کر دیا
إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّٰلِحَٰتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ
لیکن جو لوگ ایمان ﻻئے اور (پھر) نیک عمل کیے تو ان کے لئے ایسا اجر ہے جو کبھی ختم نہ ہوگا
فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِٱلدِّينِ
پس تجھے اب روز جزا کے جھٹلانے پر کون سی چیز آماده کرتی ہے
أَلَيْسَ ٱللَّهُ بِأَحْكَمِ ٱلْحَٰكِمِينَ
کیا اللہ تعالیٰ (سب) حاکموں کا حاکم نہیں ہے
مختلف علماء کرام کی قرآنی تفسیر آئیے اور اس کا مطالعے سے فائدہ اٹھائے -- Different scholars of Qur'anic commentary, come and benefit from this study
Showing posts with label سورة التين. Show all posts
Showing posts with label سورة التين. Show all posts
Monday, 15 June 2020
Subscribe to:
Posts (Atom)
-
سورة التين بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ وَٱلتِّينِ وَٱلزَّيْتُونِ قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی وَطُورِ سِينِينَ اور طور سِ...
-
Dua (Kalsoom Parveen) 9 December 2017 https://www.youtube.com/watch?v=5kaAI36kiuo&feature=youtu.be